پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

رابی پیرزادہ نے غریب بچیوں کی تربیت کیلئے اپنے بیوٹی سیلون کے دروازے کھول دیئے

datetime 12  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے غریب بچیوں کی تربیت کیلئے اپنے بیوٹی سیلون کے دروازے کھول دیئے ۔اس حوالے سے رابی پیرزادہ نے کہاکہ جو غریب گھرانے کی لڑکیاں اپنے خاندان کی کفالت کرناچاہتی ہیں اور انکے پاس کوئی تجربہ نہیں تو ان کیلئے میرے بیوٹی سیلون کے

دروازے کھلے ہیں کہ وہ یہاں آکر سیکھیں اور ان کو معقول وظیفہ بھی دیا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں لڑکیوں کا مردوں کے ساتھ کام کرنا دشوار ہوتا ہے اور میں اپنی سطح پر جہاں تک ہو سکتا ہے ایسے پراجیکٹ سامنے لاتی رہوں گی جس سے غریب خاندانوں کی بھلائی ہو ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…