جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ابھیشیک اورایشوریا’ ’گلاب جامن‘ ‘سے باہر‘مداح مایوس

datetime 10  جنوری‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی)بولی وڈ کی کامیاب جوڑی ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے بچن کے مداح ان دونوں کو طویل عرصے کے بعد فلم میں ایک ساتھ دیکھنے کے لیے بیتاب تھے، کیوں کہ یہ دونوں آنے والی فلم ’’گلاب جامن‘‘ میں ساتھ کام کرنے جارہے تھے۔تاہم اب ایسا لگ رہا ہے جیسے ان دونوں اداکاروں کے مداحوں کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑے گا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں اداکار فلم کے اسکرپٹ کی وجہ سے ہی اب

اس کا حصہ نہیں بن رہے۔رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ ان دونوں نے فلم ’گلاب جامن‘ کے ہدایت کار سے اسکرپٹ میں کچھ تبدیلیاں کرنے کا مطالبہ کیا تھا، جس کے بعد ہی انہوں نے فلم سائن کی تھی۔البتہ جہاں اسکرپٹ میں تبدیلیاں کی ہی جارہی تھیں، وہیں اب یہ دونوں اداکار فلم میں دلچسپی نہیں لیتے نظر آرہے اور اب انہوں نے ’گلاب جامن‘ کا حصہ بننے سے انکار کردیا۔فلم ’گلاب جامن‘ کی پروڈکشن انوراگ کشیپ کررہے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…