جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

دپیکا پڈوکون 2018کی سب سے زیادہ اسٹائلش دلہن قرار

datetime 10  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کی خبروں پر چھائی اداکارہ دپیکا پڈوکون نے 2018کی سب سے زیادہ اسٹائلش دلہن کا اعزازاپنے نام کرلیا۔بھارتی ویب سائٹ ٹائمز آف انڈیا فیشن اینڈ بیوٹی نے ٹوئٹرپرسال 2018 کی سب سے زیادہ اسٹائلش دلہن کے حوالے سے ایک پول کرایا جس میں اداکارہ دپیکا پڈوکون، پریانکا چوپڑا، ایشا امبانی اورسونم کپور شامل تھیں۔دپیکا پڈوکون کو سب سے زیادہ 55 فیصد ووٹ ملے اور وہ 2018 کی موسٹ اسٹائلش دلہن قرار

پائیں، دپیکا کے بعد اداکارہ پریانکا چوپڑا کودوسرے نمبر پر سب سے زیادہ 18 فیصد ووٹ ملے، تیسرے نمبر پر 16 فیصد ووٹوں کے ساتھ ایشا امبانی رہیں جب کہ چوتھے نمبر پر اداکارہ سونم کپور کو 11 فیصد ووٹ ملے۔ واضح رہے گزشتہ برس بالی ووڈ کی ناموراداکارائیں شادی کے بندھن میں بندھیں جن میں اداکارہ دپیکا پڈوکون، پریانکا چوپڑا، سونم کپور، نیہا دھوپیا اوربھارت کے امیر ترین بزنس مین مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…