وینا ملک کی طویل وقفے کے بعد دوبارہ ٹی وی پر واپسی
لاہور(این این آئی)اداکارہ وینا ملک کی طویل وقفے کے بعد دوبارہ ٹی وی پر واپسی ، نجی ٹی وی چینل کے شو میں میزبانی کے فرائض انجام دینا شروع کر دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق وینا ملک نے شادی کے بعد اداکاری اور ٹی وی چینل کے شو سے کنارہ کشی اختیار کر لی تھی… Continue 23reading وینا ملک کی طویل وقفے کے بعد دوبارہ ٹی وی پر واپسی











































