ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

جھانوی کپور اور سارا خان نے رقابت کی خبروں کو مسترد کر دیا

datetime 9  جنوری‬‮  2019 |

ممبئی(این این آئی)چھوٹے خان سیف علی خان کی بیٹی ساراعلی خان کے درمیان رقابت کی خبریں سامنے آنے کے بعد دونوں نے اس معاملے پر خاموشی توڑی اور ایک ٹی وی پروگرام میں انہوں نے اپنے اختلافات، دوستی، دشمنی اور کیریئر سے متعلق کھل کر بات کی۔سارہ نے جھانوی کپور سے اپنی رقابت کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی سچائی نہیں کہ دونوں

ایک دوسرے سے جلتی ہیں۔سارہ علی خان کا کہنا تھا کہ وہ ایک دوسرے سے جلن رکھنے کے بجائے ایک دوسرے کے کام سے متاثر ہوتی ہیں اور ایک جیسا بننے کی کوشش کرتی ہیں۔اسی پروگرام میں جھانوی کپور کا کہنا تھا کہ اگر انہیں کوئی چیز متاثر کرتی ہے تو وہ اچھائی ہی ہے ۔سری دیوی کی بیٹی نے بھی دونوں کے درمیان رقابت اور دشمنی کی خبروں کو مسترد کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…