شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف
ممبئی (این این آئی)بولی وڈ اداکارہ اور سابق حسینہ عالم ایشوریا رائے اب اگرچہ ادھیڑ عمری میں پہنچ چکی ہیں، تاہم تاحال وہ لاکھوں دلوں کی دھڑکن ہیں۔ایشوریا رائے کے شوہر ابھیشک بچن بھی اگرچہ اچھے اداکار ہیں، تاہم انہیں اپنی اہلیہ جیسی شہرت حاصل نہیں۔اگرچہ اب ایشوریا رائے اور ابھیشک بچن کی شادی کو… Continue 23reading شادی کے 11 سال بعد ایشوریا رائے کا ابھیشک بچن سے متعلق اہم انکشاف











































