پائل چوہدری انگلش میں فلمسٹار میرا کی ڈگر پر چل پڑیں ، غلط انگلش بول کر ڈرامہ بینوں کا مذاق بن گئیں
لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ پائل چوہدری انگلش میں فلمسٹار میرا کی ڈگر پر چل پڑیں ، غلط انگلش بول کر ڈرامہ بینوں کا مذاق بن گئیں۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ پائل چوہدری ان دنوں الحمراء ہال lمیں جاری اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کررہی ہیں ۔ ڈرامے میں اپنی انٹری ختم ہونے کے بعد انہوں نے ڈرامہ بینوں… Continue 23reading پائل چوہدری انگلش میں فلمسٹار میرا کی ڈگر پر چل پڑیں ، غلط انگلش بول کر ڈرامہ بینوں کا مذاق بن گئیں