اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

بالی ووڈ میں مودی پر فلم بنائی جائیگی کونسا اداکار بھارتی وزیراعظم کا کردار ادا کریگا جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 5  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) اداکار انوپم کھیر کے سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ بننے کے بعد اب معروف اداکار وویک اوبرائے نے بھی موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی بننے کی تیاری مکمل کرلی۔رواں سال بھارت میں ہونے والے الیکشن کی وجہ سے ان دنوں بھارت میں مختلف جماعتوں کی جانب سے الیکشن کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ ریاست کی حکمرانی حاصل کرنے کا جنون اس حد تک بڑھ چکا ہے کہ بالی ووڈ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے یہاں تک کہ مختلف سیاست دانوں کی

سوانح حیات پر فلمیں بنائی جارہی ہیں۔بھارتی فلمی تجزیہ نگار ترن آدرش نے ٹوئٹر پر بتایا کہ بالی ووڈ اداکار وویک اوبرائے نریندر مودی پر بننے والی فلم ’پی ایم نریندر مودی‘ میں وویک آنند اوبرائے کے نام سے مرکزی کردار ادا کریں گے۔ترن آدرش نے کہا کہ اْمنگ کمار کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’ ’پی ایم نریندر مودی‘‘ کا پہلا پوسٹر رواں ماہ 7 جنوری کو ریلیز کیا جائے گا جسے سندیپ سنگھ پروڈیوس کریں گے جب کہ فلم کی شوٹنگ بھی رواں ماہ کے وسط میں شروع ہوگی۔ک

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…