سارہ علی خان شوٹنگ کے دوران پرفارمنس میں ناکام رہیں
ممبئی (این این آئی) سارہ علی خان شوٹنگ کے دوران پرفارمنس میں ناکام رہیں اور ہدایتکار روہت شیٹھی کیلئے درد سر بنی رہیں تاہم انھوں نے سارہ کی تعریف بھی کی اور کہا کہ گانے میں رنویر اور سارہ کی کیمسٹری کو بہت پسند کیا گیا۔روہت شیٹھی نے انکشاف کیا کہ انہیں لڑکی آنکھ مارے… Continue 23reading سارہ علی خان شوٹنگ کے دوران پرفارمنس میں ناکام رہیں











































