جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

سارہ خان کی نئی ایکشن فلم’’سمبا‘‘سینما گھروں کی زینت بن گئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور سیف علی خان کی بیٹی سارہ خان کی نئی ایکشن فلم’’سمبا‘‘سینما گھروں کی زینت بن گئی۔دو روز قبل فلم کی سکریننگ ہوئی جس میں دپیکا پڈوکون اور انکے گھر والے، امریتا سنگھ، ابراہیم علی خان و دیگر بالی ووڈ اسٹارز نے شرکت کی۔روہت شیٹی کی ہدایتکاری میں بننے

والی اس فلم میں رنویر سنگھ اور سارہ علی خان مرکزی کردارادا کررہی ہیں۔کرن جوہر کی پروڈیوس کردہ یہ فلم سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی ہے۔فلم میں بالی ووڈ اداکار اجے دیگون بھی مہمان اداکار کے طور پرشامل ہیں جبکہ فلمی پنڈتوں کے مطابق رنویر اور سارہ کی فلم ’سمبا‘ کنگ خان کی ‘’زیرو‘کو پیچھے چھوڑ سکتی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…