عامر اورسلمان کے لیے میرے دل میں دوستی سے بڑھ کرعزت ہے : شاہ رخ خان
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ عامرخان اورسلمان خان کے لیے ان کے دل میں دوستی کے بڑھ کر بہت عزت ہے۔بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے ایک انٹرویو کے دوران اس بات کا اظہار کیا کہ جب بھی وہ تینوں یعنی شاہ رخ ، سلمان اورعامر… Continue 23reading عامر اورسلمان کے لیے میرے دل میں دوستی سے بڑھ کرعزت ہے : شاہ رخ خان











































