دپیکا پڈوکون ایک اچھی باصلاحیت اداکارہ ہیں : کرینہ کپور

  پیر‬‮ 24 دسمبر‬‮ 2018  |  12:20

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے دپیکا پڈوکون کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک بہادر اداکارہ ہیں۔ ایک بھارتی جریدے کو انٹرویو میں کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ دپیکا ایک اچھی باصلاحیت اداکارہ ہیں اور وہ مسلسل اچھا کام کر رہی ہیں، میں اس کا کام دیکھتی ہوں اور میں نے محسوس کیا ہے کہ وہ ایک بہادر اداکارہ

ہے اور یہ ایک اچھی علامت ہے کیونکہ مجھے ذاتی طور پر بھی بہادر اداکارئیں پسند ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں کرینہ کا کہنا تھا کہ آج دپیکا جس مقام پر ہے وہ اس کے اہل ہے، وہ بہت محنتی ہے اور میرا اسے مشورہ ہے کہ وہ اپنے اس دور کے ہر لمحے کا مزہ لے کیونکہ یہ وقت جس طرح آیا ہے اسی طرح گزر جائیگا۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

بیوپار

شکاگو کینڈی کا راز بہت دنوں بعد کھلا اور ہم یہ راز جان کر حیران رہ گئے‘ وہ روز بیسیوں مرتبہ کینڈی کا ذکر کرتا تھا‘ ایک ہاتھ سینے پر رکھتا تھا‘ سر تھوڑا ساآگے جھکاتا تھا اورمنہ ہی منہ کچھ بدبدا کر کہتا تھا ’’ میں شکاگو کینڈی کا شکریہ ادا کر رہا ہوں‘ وہ نہ ہوتی تومجھے آج ....مزید پڑھئے‎