جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

ترکی کے دو اداکاروں پراردگان کی اہانت کرنے کا الزام عائد

datetime 25  دسمبر‬‮  2018 |

انقرہ (این این آئی)ترکی کے ایک معروف اداکار پر ملکی صدر رجب طیب اردگان کی اہانت کرنے اور ملک میں مسلح بغاوت کی کوشش کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ترک پولیس میتن اکپینار کو جو ترکی کے ایک معروف کامیڈین بھی ہیں، ایک اور ترک اداکار کے ساتھ پوچھ گچھ کے لیے ساتھ لے گئی۔

77 سالہ اکپینار نے گزشتہ ہفتے ایک ٹیلی وژن پروگرام کے دوران کہا تھا کہ اگر ترکی ایک جمہوریت نہیں بن سکتا تو پھر اس کے رہنما کو لٹکا دینا چاہیے یا پھر زہر دے دینا چاہیے۔ استنبول کی ایک عدالت نے ان دونوں اداکاروں کو ضمانت پر رہا کر دیا مگر انہیں ترکی چھوڑنے کی اجازت نہیں ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…