فلم ’’نائن الیون ‘‘کا نام تبدیل، ’’ایجنٹ انیلا ان دبئی‘‘ رکھ دیا گیا
کر اچی(شوبز ڈیسک) عاصم فلمز کے تحت بنائی جانیوالی فلم ’’نائن الیون ‘‘ کا نام تبدیل کر دیا گیا۔ فلمساز و ہدایتکار و رائٹر قاسم پنہور کا کہنا ہے کہ فلم کے نام پر سنسر بورڈ نے اعتراض کیا تھا جس پر اب فلم کا نام تبدیل کرکے ’’ایجنٹ انیلا ان دبئی ‘‘ رکھ دیا… Continue 23reading فلم ’’نائن الیون ‘‘کا نام تبدیل، ’’ایجنٹ انیلا ان دبئی‘‘ رکھ دیا گیا