اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

بالی وڈ اداکار سنجے کپور فلم ’’مشن منگل‘‘ کی کاسٹ میں شامل

datetime 7  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی ) بالی وڈ اداکار سنجے کپور فلم ’’مشن منگل‘‘ کی کاسٹ میں شامل ہو گئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم میں اکشے کمار مرکزی کردار ادا کریں گے جس کی کاسٹ میں تاپسی پنو، سوناکشی سنہا اور ودیا بالن کے بعد سنجے کپور کا بھی اضافہ کیا گیا ہے۔

سنجے کپور ودیابالن کے شوہر کے کردار میں دکھائی دیں گے۔ سنجے کپور نے کہا ہے کہ یہ بھی ایک عجیب اتفاق ہے کہ دونوں ممبئی کے چمبورعلاقہ میں رہتے ہیں لیکن آج تک ایک دوسرے سے ملنے کا اتفاق نہیں ہوا اور اب ایک ساتھ اداکاری کرنا ان کے لئے بہت ہی دلچسپ ہوگا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…