جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

کامیابی کا کوئی پیمانہ نہیں ہوتا صرف معیار پر یقین رکھتا ہوں ‘ امیتابھ بچن

datetime 7  جنوری‬‮  2019 |

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ کے میگا سٹار امیتابھ بچن کا کہنا ہے کہ وہ کامیابی کے کسی پیمانے پر یقین نہیں رکھتے وہ صرف معیاری کام پر یقین رکھتے ہیں۔ ایک بھارتی ٹی وی چینل سے انٹرویو میں جب امیتابھ بچن سے سوال کیا گیا کہ انکے نزدیک کامیابی کا کیا معیار ہے؟ اس سوال کے جواب میں

میگا سٹار کا کہنا تھا کہ ان کے نزدیک کامیابی کا کوئی پیمانہ نہیں ہوتا۔ انکا کہنا تھا کہ وہ کامیابی کے کسی پیمانے پر یقین نہیں رکھتے وہ صرف معیاری کام پر یقین رکھتے ہیں۔امیتابھ نے کہا کہ وہ جب بھی نوجوان اداکاروں کے بہترین کام کو دیکھتے ہیں تو اس کی تعریف کرنا لازمی خیال کرتے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…