شردھا کپور فلم اے بی سی ڈی3 کا حصہ بن گئیں
ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ کی اداکارہ شردھا کپور فلم اے بی سی ڈی3 کا حصہ بن گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار ریمو ڈی سوزا کی فلم اے بی سی ڈی3 کے لئے اداکارہ کترینہ کیف کو پیشکش کی گئی تھی لیکن انہوں نے انکار کردیا ۔ اب ان کی جگہ اداکارہ شردھا کپور… Continue 23reading شردھا کپور فلم اے بی سی ڈی3 کا حصہ بن گئیں











































