لاہور (این این آئی)اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ میرے نام سے فیس بک پر کئی جعلی اکاؤنٹ بنے ہوئے ہیں جن سے میرا کوئی تعلق نہیں ۔انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ لوگ دوسروں کو بے وقوف بنانے کے لئے سلیبرٹیز کا سہارا کیوں لیتے ہیں اس طرح کسی کے نام سے جعلی اکاؤنٹ بناکر دوسروں کو بے وقوف بنانا انتہائی غیر اخلاقی حرکت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے میرے پرستار محتاط رہیں۔
میرے نام سے فیس بک پر کئی جعلی اکاؤنٹ بنے ہیں جن سے میرا کوئی تعلق نہیں : ماہرہ خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































