منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

لنزی لوہان کی متنازع تصویر پر ہنگامہ ،معروف اداکارہ نے بالآخر تنگ آکرکونسا انتہائی قدم اٹھا لیا؟

datetime 5  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)ہولی وڈ کی متنازع اداکارہ، گلوکارہ، فیشن ڈیزائنر اور کاروباری خاتون لنزی لوہان نے ایک نامناسب تصویر سوشل میڈیا پر شیئر تو کی، تاہم اداکارہ کو اسے فوری طور پر ڈیلیٹ کرنا پڑا۔اداکارہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی برہنہ تصویر شیئر کی۔

جس میں وہ ایک صوفے پر موجود تھیں۔اس تصویر کے پوسٹ ہوتے ہی اداکارہ کو ان کے مداحوں نے تنقید کا نشانہ بنایا۔کئی افراد نے تصویر پر ایسے کمنٹ بھی کیے کہ انہیں لنزی سے ایسی امید نہیں تھی۔یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ 32 سالہ اداکارہ و گلوکارہ کے حوالے سے تنازع سامنے آیا ہو، وہ ماضی میں بھی تنازعات کی وجہ سے خبروں میں رہ چکی ہیں۔تنازعات کی وجہ سے لِنزلی لوہان کی ذہنی حالت پر بھی سوالات اٹھائے جاتے رہے ہیں۔منشیات استعمال کرنے کے الزام میں وہ 2010 میں جیل قید کی سزا بھی کاٹ چکی ہیں، علاوہ ازیں انہیں متعدد بار ڈپریشن کے علاج کے لیے ہسپتال بھی داخل کرائے جانے کی رپورٹس سامنے آتی رہی ہیں۔لنزی لوہان کے علاوہ بھی دیگر ہولی وڈ شخصیات کو اپنی متنازع تصاویر کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جا چکا ہے، گزشتہ سال اداکارہ جینیفر لوپیز کی بھی ایسی ہی ایک تصویر وائرل ہوئی تھی۔اداکارہ نے ایک میگزین کے لیے نیم برہنہ تصویر بنوائی تھی، جس پر انہیں شائقین کی تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…