جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بالی ووڈ اداکار ارجن کپور فلم پانی پت کیلئے گھڑ سواری کریں گے

datetime 8  جنوری‬‮  2019 |

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکار ارجن کپور نے فلم پانی پت کیلئے گھڑ سواری کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ارجن کپور نے انسٹاگرام پر گھڑ سواری کرتے ہوئے تصویر شیئر کی ہے۔ ان کا کہناہے کہ نیا سال سیکھنے کا نیا عمل۔ گزشتہ سال انہوں نے فلم پانی پت کی تیاری کے لئے گھڑ سواری کا

خوبصورت فن سیکھا اور ان کے لئے سیکھنے کا یہ عمل ایک تھراپی اور خود کو مزید مضبوط اور بااختیار بنانے کے مترادف ہے ۔ ا س لئے انہیں فلم کی عکسبندی شروع کرنے کا بے صبری سے انتظار ہے۔ فلم کی کہانی پانی پت کی تیسری لڑائی پر مبنی ہے جس میں اداکار سنجے دت، مادھوری دکشت اورکریتی سینن شامل ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…