امریکہ میں زیر علاج متھن چکرورتی کی صحت بہتر ہونے لگی
لاس اینجلس (این این آئی)بولی وڈ کے ماضی کے مقبول ہیرو متھن چکرورتی کے حوالے سے گزشتہ ہفتے خبر سامنے آئی تھی کہ ان کے کمر کا درد بڑھ گیا اور انہیں علاج کے لیے امریکا منتقل کردیا گیا۔متھن چکرورتی کو گزشتہ 9 سال سے کمر اور پیٹھ کے درد کی شکایت تھی اور وہ… Continue 23reading امریکہ میں زیر علاج متھن چکرورتی کی صحت بہتر ہونے لگی











































