ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

میرے پرستار ہی میرا اصل سرمایہ ہیں : ستارہ بیگ

datetime 8  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(آئی این پی)سٹیج کی نامور اداکارہ ستارہ بیگ نے اپنے پرستاروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکے پرستار اور چاہنے والے ہی ان کا اصل سرمایہ ہیں۔ستارہ بیگ نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ میں’’ عشق نہ کرنا‘‘ میں پرفارم کر رہی ہیں جہاں ان کے چاہنے والے کثیر تعداد میں ان کی پرفارمنس

دیکھنے آرہے ہیں۔ستارہ بیگ نے کہا کہ وہ ہمیشہ اپنے چاہنے والوں کی خواہش کے مطابق کام کرتی ہیں اور آج وہ جس مقام پر ہیں یہ ان کے پرستاروں کی بدولت ہے۔انہوں نے کہا کہ آج بھی فن کی قدر کرنے والے لوگ موجود ہیں۔انہیں خوشی ہوتی ہے جب ان کے فن کو پسند کیا جاتا ہے اور قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…