جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

وینا ملک کی طویل وقفے کے بعد دوبارہ ٹی وی پر واپسی

datetime 9  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)اداکارہ وینا ملک کی طویل وقفے کے بعد دوبارہ ٹی وی پر واپسی ، نجی ٹی وی چینل کے شو میں میزبانی کے فرائض انجام دینا شروع کر دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق وینا ملک نے شادی کے بعد اداکاری اور ٹی وی چینل کے شو سے کنارہ کشی اختیار کر لی تھی تاہم شوہر سے علیحدگی کے بعد انہوں

نے دوبارہ سے اپنی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے ۔ اداکارہ وینا ملک کراچی میں ریکارڈ کیے جانے والے نجی ٹی وی چینل کے شو میں بطور میزبان حصہ لے رہی ہیں اور اب تک انکے چار شو آن ایئر ہو چکے ہیں ۔تاہم وہ اس مرتبہ اپنی میزبانی کے انداز سے پرستاروں کو متاثر کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…