لاہور(آئی این پی) معروف اداکارہ میر اصحت کی خرابی کے باعث دبئی کے ہسپتال میں داخل ہوگئیں۔اداکارہ میرا کی جانب سے انسٹاگرام پر ہسپتال کے بستر کی تصویر شیئر کی گئی ہے۔ میرا نے بتایا کہ وہ دبئی کے امریکن ہسپتال میں داخل ہیں جہاں ان کے کچھ ٹیسٹ کیے گئے لیکن اب وہ صحتمند ہیں۔ انہیں تھکاوٹ اور طبیعت بوجھل ہونے کی وجہ سے ہسپتال لایا گیا تھا۔ اداکارہ نے ہسپتال میں موجود سہولیات اور ڈاکٹرز کی بھی تعریف کی۔
معروف اداکارہ میراصحت کی خرابی کے باعث دبئی کے ہسپتال میں داخل ہوگئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































