لاہور ( این این آئی)فلمسٹار ثناء نے نئی فلم میں کام کرنے کے لئے اپنے وزن میں مزید کمی کر لی ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ثناء کو کراچی میں بننے والی فلم میں ٹائٹل رول کے لئے کاسٹ کیا گیا ہے اور اس کردار کے لئے ثناء نے اپنے وزن میں مزید 8پونڈ کمی کر لی ہے ۔ اس حوالے سے فلمسٹار ثناء شوبز حلقوں میں پہلے ہی مقبول ہیں کہ وہ فٹنس کے اعتبار سے تمام اداکاراؤں کی نسبت نمبر ون ہیں۔
فلمسٹار ثناء نے نئی فلم میں کام کرنے کیلئے اپنے وزن میں مزید کمی کر لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































