فلم ’’ہندی میڈیم2 ‘‘ کیلئے کرینہ کپور کوشامل کرنے کا فیصلہ
ممبئی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے 2017 میں بولی وڈ میں فلم ’ہندی میڈیم‘ کے ساتھ ڈیبیو کیا جو باکس آفس پر کامیاب ثابت ہوئی تھی۔فلم ’ہندی میڈیم‘ کی ہدایات ساکت چوہدری نے دی تھی، جس کے سیکوئل پر کام کیا جارہا ہے۔جب سے اس کامیاب فلم کے سیکوئل بننے کی رپورٹس سامنے… Continue 23reading فلم ’’ہندی میڈیم2 ‘‘ کیلئے کرینہ کپور کوشامل کرنے کا فیصلہ











































