معروف فنکار قاضی واجد کی پہلی برسی آج منائی جائے گی
کراچی(این این آئی) ریڈیو اور ٹی وی کے معروف فنکار قاضی واجد کی پہلی برسی آج منائی جائے گی۔ریڈیو اور ٹیلی وژن پر کئی یادگار کردار ادا کرنے والے قاضی واجد کا اصل نام قاضی عبدالواجد انصاری تھا۔ وہ 1943ء کو لاہور میں پیدا ہوئے انہوں نے قیام پاکستان کے بعد اپنے خاندان کے ہمراہ… Continue 23reading معروف فنکار قاضی واجد کی پہلی برسی آج منائی جائے گی











































