بالی ووڈ : اداکارہ سونم کپور2018 کی بہترین اداکارہ قرار
ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کو 2018کی بہترین اداکارہ قراردیاگیاہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سونم کپور کو2018کی باکس آفس اداکارہ کا خطاب مل گیاہے۔ سونم کپور کی فلم 2018 میں سنجو ، پیڈمین، اورویرے دی ویڈنگ میں بہترین اداکاری اور مشہور فلمیں ثابت ہونے کے بعد انہیں سال کی بہترین… Continue 23reading بالی ووڈ : اداکارہ سونم کپور2018 کی بہترین اداکارہ قرار