اتوار‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2026 

بالی ووڈ اداکاراؤں کے شادی کرنے پر کترینہ کیف کا دلچسپ ردعمل

datetime 13  فروری‬‮  2019 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے انوشکا شرما، دپیکا پڈوکون اورپریانکا چوپڑا کی شادیوں پر اپنا ردعمل دیاہے۔حال ہی میں اداکارہ کترینہ کیف ’’فلم فیئر‘‘ کے پروگرام ’’فیمسلی فلم فیئر‘‘ میں شریک ہوئیں جہاں میزبان نے ان سے سوال پوچھا بالی ووڈ میں اداکارائیں شادی کے بندھن میں بندھ رہی ہیں، پہلے انوشکا شرما شادی کے بندھن میں بندھیں اور گزشتہ برس دپیکا اورپریانکا بھی پیا دیس سدھار گئیں، آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے۔کترینہ

نے اپنی ساتھی اداکاراؤں کی شادی پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا سب شادی کررہے ہیں میں ان تمام اداکاراؤں کو کہنا چاہتی ہوں میرے لیے رکو مجھے پیچھے مت چھوڑ کر جاؤ۔ کترینہ کے اس جواب سے ایسا ظاہر ہورہا ہے جیسے وہ بھی شادی کرنے کے لیے بے چین ہیں اور اپنی ہم عصر اداکاراؤں کی طرح شادی کرنا چاہتی ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی کترینہ کیف شادی کے حوالے سے کہہ چکی ہیں کہ انہیں یقین ہے صحیح وقت پر محبت ان کی زندگی میں ضرورآئے گی۔



کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…