فلم کا نام تبدیل کرنے پرعمران ہاشمی بھارتی سنسر بورڈ پر برس پڑے
ممبئی(آئی این پی )ناموربالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی نے اپنی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کا نام تبدیل کیے جانے پر بھارتی سنسر بورڈ کے فیصلے کو مضحکہ خیز قراردے دیا۔بھارتی تعلیمی نظام میں موجود خرابیوں اور کرپشن سے متعلق بنائی گئی فلم ’چیٹ انڈیا‘ ان دنوں اپنے منفرد موضوع کے باعث خبروں میں ہے۔ فلم میں… Continue 23reading فلم کا نام تبدیل کرنے پرعمران ہاشمی بھارتی سنسر بورڈ پر برس پڑے