دپیکا نے رنویر کی فلم ’83‘ میں کام کرنے سے انکار کردیا
ممبئی(آئی این پی)بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور ان کے شوہر رنویر سنگھ ایک ساتھ اب تک تین فلمیں ’رام لیلا‘، ’باجی راؤمستانی‘ اور ’پدماوت‘ کرچکے ہیں لیکن اب دپیکا نے ان کے ساتھ چوتھی فلم ’83‘ کرنے سے انکار کردیا ہے۔بھارتی نیوز ویب سائٹ دکن کرونیکل کی ایک رپورٹ کے مطابق دپیکا پڈوکون کو… Continue 23reading دپیکا نے رنویر کی فلم ’83‘ میں کام کرنے سے انکار کردیا