پریانکاچوپڑاکے چار مومی مجسمے مادام تساؤ کے چار مختلف میوزیم میں سجیں گے
نیویارک(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا مومی مجسمہ مادام تساؤ میوزیم کی زینت بن گیا۔ جسے دیکھ کر انہوں نے غیر معمولی ردّعمل دیا ہے۔پریانکا نے مجسمے کو دیکھ کر بہت زیادہ حیرت اور خوشی کا اظہار کیا ہے، انہوں نے اپنے مجسمے کی تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading پریانکاچوپڑاکے چار مومی مجسمے مادام تساؤ کے چار مختلف میوزیم میں سجیں گے











































