جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

باکس آفس پر فلم ’دی لیگو مووی 2‘ کا راج

datetime 11  فروری‬‮  2019 |

نیویارک (این این آئی)نارتھ امریکن باکس آفس پر اینی میٹڈ فلم’دی لیگو مووی 2‘ بازی لے گئی۔وارنر برادرس کی ’دی لیگو مووی 2، کے سیکنڈ پارٹ‘ نے تین دن میں چار ارب اسیّ کروڑ روپے سے زائد بزنس کرلیا، یہ’لیگو‘ سلسلے کی چوتھی فلم ہے جس میں محبت، افراتفری اور انتقام کی کہانی فلم بینوں کو بھا گئی۔پیراماؤنٹ پکچرز کی

کامیڈی فلم ’واٹ مین وانٹ‘ دو ارب پینسٹھ کروڑ روپے سے زائد کما کر دوسرے نمبر پر رہی، یہ فلم سن دو ہزار کی مشہور فلم ’واٹ ویمن وانٹ‘ کا ریمیک ہے، فلم کی کہانی وہی ہے صرف صنف بدل کر پیش کی گئی ہے۔ہالی ود تھرلر مووی’’ کولڈ پرسوئٹ‘‘ نے ایک ارب پچاس کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کی اور باکس آفس پر تیسرے نمبر پر آگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…