وقار ذکاء گرفتار،وجہ کیا بنی؟پولیس تفصیلات سامنے لے آئی
کراچی(این این آئی)کلفٹن پولیس نے رات گئے کارروائی کرتے ہوئے کلفٹن2 تلوار بلاک سے9 ٹی وی اداکار وقار ذکا ولد ذکا الدین کو گرفتار کرکے گاڑی نمبرBF-3261 سے حقہ شیشہ فلیور اور کوئٹہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔