جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سلمان خان ایک بار پھر بھارتی جاسوس بننے کے لیے تیار

datetime 8  فروری‬‮  2019 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے آنے والی فلم میں ایک بار پھر بھارتی جاسوس بننے کی تیاری کرلی۔بالی ووڈ سلطان سلمان خان فلم ’ایک تھا ٹائیگر‘ اور ‘’ٹائیگر زندہ ہے‘ کہ بعد ایک بار پھر جنوبی کورین تھرل فلم ’ویٹرن‘ کے بھارتی ری میک میں جاسوس کا کردار ادا کریں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق رئیل لائف پروڈکشن ہاؤس نے فلم ’ویٹرن‘ کے اس ریمیک کے تمام حقوق جنوبی

کورین سی جے پروڈکشن ہاؤس سے حاصل کرلیے ہیں۔ ایکشن سے بھرپور اس فلم میں سلمان خان مرکزی کردار ادا کریں گے۔واضح رہے کہ سلمان خان ان دنوں علی عباس ظفر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’بھارت‘ کی شوٹنگ میں مصروف جس میں اْن کے ساتھ باربی ڈول کترینہ کیف کے علاوہ دیشا پٹانی، تبو، سنیل گروور بھی شامل ہیں یہ فلم 2019ء میں عید کے موقع پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…