جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

معروف بھارتی گلو کار کی یہ حالت کیسے ہوئی؟مداحوں کے لئے پریشان کن خبر آگئی

datetime 8  فروری‬‮  2019 |

ممبئی(این این آئی) سونو نگم نے انسٹاگرام پر خود اپنی تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ سی فوڈ کھانے سے میری یہ حالت ہوئی ہے۔بالی ووڈ کے مشہور سنگر سونونگم ان دنوں کافی بیمار ہیں۔ سونو نگم کو ایک ایسی الرجی ہوئی ہے جس کی وجہ سے ان کی پوری آنکھ سوج گئی ہے اور انہیں آئی سی یو میں داخل کرانا پڑا ہے۔سونو نگم نے انسٹاگرام پر خود اپنی تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ سے فوڈ کھانے سے میری یہ حالت ہوئی ہے۔

انہوں نے لکھا کہ اگر وقت رہتے میں اسپتال نہیں پہنچتا تو یہ اور بھی بڑھ سکتا تھا۔  سونو نگم نے انسٹاگرام پر خود اپنی تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ سی فوڈ کھانے سے میری یہ حالت ہوئی ہے۔الرجی کے بارے میں بتاتے ہوئے سونو نے اپنی دو تصویریں بھی شیئر کی ہیں۔انسٹاگرام میں ڈالی گئی دونوں فوٹو میں سے ایک میں سونونگم آئی سی یو میں داخل ہیں جبکہ دوسری تصویر میں ان کی آنکھ پوری طرح سے سوج چکی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…