بڑی سکرین سے دور ہونے کے باوجود میری پرانی فلمیں ریلیز ہونا اعزاز کی بات ہے : صائمہ نور
لاہور(این این آئی) فلمسٹار صائمہ نور نے کہا ہے کہ بڑی سکرین سے دور ہونے کے باوجود میری فلمیں آج بھی سینما گھروں کی زینت بن رہی ہیں جو میرے لیے اعزاز کی بات ہے ،پرانی فلموں کی نمائش سے سینما انڈسٹری سے وابستہ سینکڑوں لوگوں کو روزگار میسر آرہاہے ۔انہوں نے ایک انٹرویو کے… Continue 23reading بڑی سکرین سے دور ہونے کے باوجود میری پرانی فلمیں ریلیز ہونا اعزاز کی بات ہے : صائمہ نور











































