لاہور (این این آئی)گلوکارہ رابی پیرزادہ نے امریکہ میں ہونے والے شو میں شاندار گلوکاری کا مظاہرہ کر کے میلہ لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ رابی پیرزادہ امریکہ میں ہونے والے لائیو میوزیکل شو میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔ شو میں پاکستانی ، بھارتی اور مختلف ایشیائی باشندوں کے ساتھ امریکی گوروں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی ۔رابی پیرزادہ کی پرفارمنس کے دوران گورے بھی جھومتے رہے ۔ رابی پیرزادہ کامیاب شو کرنے کے بعد کل (پیر) واپس پاکستان آجائیں گی ۔
گلوکارہ رابی پیرزادہ نے امریکہ میں شاندار گلوکاری کا مظاہرہ کر کے میلہ لوٹ لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان ایران سے ناراض ہو گیا ہےیہ ناراضگی اس خط سے شروع ہوئی جو دینے کیلئے۔۔۔جاوید چوہدری کا حیران...
-
راولپنڈی، نالے سے ملنے والی بوری بند لاش آستانے کے پیر کی نکلی
-
سندھ ہائیکورٹ نے رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کیس کا فیصلہ سنا دیا
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری، الاؤنس میں 100 فیصد اضافے کی منظوری
-
اداکارہ ہما سلیم کے معروف کرکٹر پر سنگین الزامات، قانونی کارروائی کا اعلان
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
19، 22، 26 اور 29 جولائی کو کن علاقوں میں بجلی بند رہے گی؟ شیڈول جاری
-
فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو سیمی فائنل میں فتح کا جشن مہنگا پڑنے کا امکان
-
فیصل آباد،قرض کے بدلے شوہر ہاتھوں فروخت ہونے والی تین بچوں کی ماں نادیہ کی کہانی نے دل دہلا دیئے
-
حکومت نے چھوٹے دکانداروں کو بڑی خوشخبری سنا دی
-
محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
ایران کا جے ڈی وینس کو خفیہ پیغام ، ٹرمپ کے داماد سے متعلق سنسنی خیز انکشاف



















































