منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

شاہ رخ خان کے دیوانے نائیجیریا میں بھی موجود ، ’بھولی سی صورت‘ گا کر خراج تحسین پیش کیا

datetime 9  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے دیوانے بھارت سمیت پوری دنیا میں موجود ہیں اور اب کنگ خان کے نائیجیرین مداحوں کی آواز میں ان کے ایک مقبول گانے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔شاہ رخ خان کے نائیجیرین مداحوں نے گزشتہ برس دسمبر میں ان کی مقبول فلم ’کل ہونا ہو‘ کا ٹائٹل گیت گایا تھا جو

سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیا گیا تھا۔اب انہوں نے ان کی 1997 میں سپر ہٹ ہونیوالی فلم ’دل تو پاگل ہے‘کا مشہور گانا ’بھولی سی صورت‘ گاکر بھارتی اداکار کو خراج تحسین پیش کیا ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نائیجیرین مداح شاہ رخ خان کا گانا گاتے ہوئے خوب انجوائے کر رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…