جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

اداکار رنویر سنگھ نے راکھی ساونت کو اپنی دوسری ماں قرار دیدیا

datetime 12  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی )بالی ووڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ نے راکھی ساونت کو اپنی دوسری ماں قرار دے دیا۔ ایک پروگرام میں میزبان کومل نہتا نے کہا کہ اب تک میں نے جتنے بھی اداکاراوں کے انٹرویو کئے ہیں ان سب میں سب سے بد ترین اداکارہ راکھی ساونت کو پایا ہے۔میزبان کی جانب سے راکھی کو بدترین اداکار قرار دیئے جانے پر رنویر سنگھ خاموش نہ رہے اور جواب دیتے ہوئے کہا کہ راکھی بدترین اداکارہ نہیں بلکہ وہ

راک اسٹار ہیں اور میں ان سے بہت محبت کرتا ہوں۔رنویر سنگھ نے راکھی کے مزاج سے متعلق کہا کہ وہ بہت پروہ کرنے والی اور مجھ سے ممتا بھری محبت کرتی ہیں۔ وہ ہمیشہ مجھے بچوں کی طرح سمجھتی تھیں۔آج بھی یاد ہے وہ مجھ پر ہر وقت پیسہ خرچ کیا کرتی تھیں۔حتیٰ کہ وہ میرے لئے چاکلیٹ خریدنے کے لئے پیسے کمایا کرتی تھیں۔ میں نے کبھی بھی انہیں بڑی بہن کہہ کر مخاطب نہیں کیا بلکہ وہ میری دوسری ماں ہیں۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…