بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

کنگ ہمیشہ کنگ رہتاہے ،رنویر سنگھ کا کوہلی کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ کی کپتانی سے دستبردار ہونے پر ردعمل

datetime 17  جنوری‬‮  2022

کنگ ہمیشہ کنگ رہتاہے ،رنویر سنگھ کا کوہلی کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ کی کپتانی سے دستبردار ہونے پر ردعمل

ممبئی (آن لائن)بھارتی اداکار رنویر سنگھ نے ویرات کوہلی کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ کی کپتانی سے دستبردار ہونے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ کنگ ہمیشہ کنگ رہتاہے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ردعمل دیتے ہوئے رنویر سنگھ نے ویرات کوہلی کو کرکٹ کا کنگ قرار دیتے ہوئے لکھا کہ… Continue 23reading کنگ ہمیشہ کنگ رہتاہے ،رنویر سنگھ کا کوہلی کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ کی کپتانی سے دستبردار ہونے پر ردعمل

رنویر سنگھ فلم 83 کے بارے میں بات کرتے ہوئے روپڑے

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

رنویر سنگھ فلم 83 کے بارے میں بات کرتے ہوئے روپڑے

ممبئی(آن لائن)بالی ووڈ اسٹار رنویر سنگھ فلم 83 کے بارے میں بات کرتے ہوئے روپڑے۔حال ہی میں رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کی فلم 83 ریلیز ہوئی ہے۔ یہ فلم 1983 میں سابق کپتان کپل دیو کی قیادت میں بھارتی ٹیم کے ورلڈ کپ جیتنے کی کہانی بیان کرتی ہے۔ رنویر سنگھ نے فلم میں… Continue 23reading رنویر سنگھ فلم 83 کے بارے میں بات کرتے ہوئے روپڑے

رنویر سنگھ نے پاکستانیوں کو اپنی کونسی فلم دیکھنے کی اپیل کردی؟شائقین کو بے صبری سے انتظار

datetime 18  دسمبر‬‮  2021

رنویر سنگھ نے پاکستانیوں کو اپنی کونسی فلم دیکھنے کی اپیل کردی؟شائقین کو بے صبری سے انتظار

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈاداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ ان کی آنیوالی اسپورٹس فلم ’83’ کو دیکھ پر پاکستانی فلمی اور کرکٹ شائقین بہت خوش ہوں گے۔ رنویر سنگھ کی فلم ’83’ کو آئندہ ہفتے کرسمس کے موقع پر 24 دسمبر کو ریلیز کیا جائیگا جو کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کی جانب… Continue 23reading رنویر سنگھ نے پاکستانیوں کو اپنی کونسی فلم دیکھنے کی اپیل کردی؟شائقین کو بے صبری سے انتظار

بالی ووڈ کے سٹار رنویر سنگھ 34 برس کے ہو گئے

datetime 7  جولائی  2019

بالی ووڈ کے سٹار رنویر سنگھ 34 برس کے ہو گئے

نئی دہلی (این این آئی) بالی ووڈ کے سٹار رنویر سنگھ 34 برس کے ہو گئے۔ سالگرہ اپنی آئندہ آنے والی فلم 83 کی شوٹنگ کے دوران منائی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار ر نویر سنگھ کا شمار ان اداکاروں میں کیا جاتا ہے جو ہمیشہ ہی بہت پرجوش اور زندگی سے بھرپور نظر آتے ہیں۔… Continue 23reading بالی ووڈ کے سٹار رنویر سنگھ 34 برس کے ہو گئے

رنویر سنگھ کی فلم’’ 83‘‘ کی شوٹنگ میں مصروفیت ‘ایک اور فلم بھی سائن کر لی

datetime 28  مئی‬‮  2019

رنویر سنگھ کی فلم’’ 83‘‘ کی شوٹنگ میں مصروفیت ‘ایک اور فلم بھی سائن کر لی

ممبئی(این این آئی)بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ اس وقت اپنے کیریئر کے عروج پر ہیں، وہ ایک کے بعد ایک کامیاب فلم کا حصہ بن کر ہندی سینما انڈسٹری کے ٹاپ اداکاروں کی فہرست کا حصہ بن چکے ہیں۔ابھی ان کی ایک فلم کا اعلان ہوتا نہیں کہ فلم ساز رنویر کو ایک اور نئی… Continue 23reading رنویر سنگھ کی فلم’’ 83‘‘ کی شوٹنگ میں مصروفیت ‘ایک اور فلم بھی سائن کر لی

اداکار رنویر سنگھ نے راکھی ساونت کو اپنی دوسری ماں قرار دیدیا

datetime 12  فروری‬‮  2019

اداکار رنویر سنگھ نے راکھی ساونت کو اپنی دوسری ماں قرار دیدیا

ممبئی(این این آئی )بالی ووڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ نے راکھی ساونت کو اپنی دوسری ماں قرار دے دیا۔ ایک پروگرام میں میزبان کومل نہتا نے کہا کہ اب تک میں نے جتنے بھی اداکاراوں کے انٹرویو کئے ہیں ان سب میں سب سے بد ترین اداکارہ راکھی ساونت کو پایا ہے۔میزبان کی جانب… Continue 23reading اداکار رنویر سنگھ نے راکھی ساونت کو اپنی دوسری ماں قرار دیدیا

رنویر سنگھ کی مداحوں پر چھلانگ، خواتین زخمی

datetime 6  فروری‬‮  2019

رنویر سنگھ کی مداحوں پر چھلانگ، خواتین زخمی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے ایک تقریب کے دوران ہجوم پر چھلانگ لگادی جس سے کئی مداح زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار رنویر سنگھ نے ممبئی میں جاری لیکمی فیشن ویک میں شرکت کی اور وہاں موجود شائقین کا لہو گرمانے کے لیے اپنی آنے والی فلم ’گلی بوائے‘ کا… Continue 23reading رنویر سنگھ کی مداحوں پر چھلانگ، خواتین زخمی

رشتے کے ابتدائی دنوں میں ہی دپیکا پڈوکون سے شادی کرنے کا فیصلہ کرچکاتھا،رنویر سنگھ

datetime 20  جنوری‬‮  2019

رشتے کے ابتدائی دنوں میں ہی دپیکا پڈوکون سے شادی کرنے کا فیصلہ کرچکاتھا،رنویر سنگھ

ممبئی(این این آئی) نامور بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ دپیکا پڈوکون سے کئی سال قبل شادی کرچکے تھے۔حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو میں رنویر سنگھ سے جب یہ پوچھاگیا کہ شادی کے بعد وہ کیسا محسوس کررہے ہیں اور کیا وہ اپنے دوستوں کو بھی شادی کرنے… Continue 23reading رشتے کے ابتدائی دنوں میں ہی دپیکا پڈوکون سے شادی کرنے کا فیصلہ کرچکاتھا،رنویر سنگھ

دپیکا کا گھریلو لڑکی ہونا بہت پسند آیا : رنویر سنگھ

datetime 9  جنوری‬‮  2019

دپیکا کا گھریلو لڑکی ہونا بہت پسند آیا : رنویر سنگھ

ممبئی(آئی این پی) اداکار رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ ان کی اہلیہ اور اداکارہ دپیکا پڈوکون ایک بہت ہی گھریلو لڑکی ہیں اور انہیں ان کی یہ بات بہت پسند آئی ہے۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق اپنے ہنی مون سے واپس آنے کے بعد اداکار رنویر سنگھ نے ایک انٹرویو میں اپنی… Continue 23reading دپیکا کا گھریلو لڑکی ہونا بہت پسند آیا : رنویر سنگھ

Page 1 of 4
1 2 3 4