ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

فلم ’’گلی بوائے ‘‘ کی کہانی سے واقعی طور پر منسلک ہوں، رنویر سنگھ

datetime 4  مئی‬‮  2018

فلم ’’گلی بوائے ‘‘ کی کہانی سے واقعی طور پر منسلک ہوں، رنویر سنگھ

ممبئی (آئی این پی) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ وہ فلم ’’گلی بوائے ‘‘ کی کہانی سے حقیقی طور پر منسلک ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ فلم ’’ گلی بوائے ‘‘ کی عکسبندی مکمل ہونے کو ہے اس کی کہانی بہت خاص ہے… Continue 23reading فلم ’’گلی بوائے ‘‘ کی کہانی سے واقعی طور پر منسلک ہوں، رنویر سنگھ

سوئٹزرلینڈ کی حکومت نے رنویر سنگھ کے نام سے ٹرین سروس منسوب کردی

datetime 1  مئی‬‮  2018

سوئٹزرلینڈ کی حکومت نے رنویر سنگھ کے نام سے ٹرین سروس منسوب کردی

ممبئی(این این آئی) سوئٹزرلینڈ میں بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار رنویر سنگھ کے نام سے ٹرین چلے گی۔بالی ووڈ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی کامیاب ترین فلم ’پدماوت‘ میں علاؤالدین خلجی کے کردار سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے اداکار رنویر سنگھ کا ستارہ آج کل خوب چمک رہا ہے جہاں ایک طرف… Continue 23reading سوئٹزرلینڈ کی حکومت نے رنویر سنگھ کے نام سے ٹرین سروس منسوب کردی

پریاپرکاش کے مداحوں میں رنویر سنگھ بھی شامل ہو گئے

datetime 19  فروری‬‮  2018

پریاپرکاش کے مداحوں میں رنویر سنگھ بھی شامل ہو گئے

ممبئی (این این آئی) سوشل میڈیا کے ذریعے راتوں رات شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی انڈین لڑکی پریا پرکاش کے مداحوں میں اب بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ بھی شامل ہو گئے ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بالی ووڈ سٹار رنویر سنگھ نے ایک نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ… Continue 23reading پریاپرکاش کے مداحوں میں رنویر سنگھ بھی شامل ہو گئے

رنویر سنگھ نے شادی میں آدھے گھنٹے کی شرکت کے عوض 2 کروڑ روپے کی پیشکش ٹھکرادی

datetime 15  فروری‬‮  2018

رنویر سنگھ نے شادی میں آدھے گھنٹے کی شرکت کے عوض 2 کروڑ روپے کی پیشکش ٹھکرادی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ نے شادی میں آدھے گھنٹے کی شرکت کے عوض 2 کروڑ روپے کی پیشکش ٹھکرادی۔بالی ووڈ میں فلم ’بینڈ باجا بارات ‘ سے ڈیبیو کرنے والے اداکار رنویر سنگھ کو انڈسٹری کا سب سے شرارتی اداکار سمجھا جاتا ہے جنہوں نے فلم ’رام لیلا‘ اور… Continue 23reading رنویر سنگھ نے شادی میں آدھے گھنٹے کی شرکت کے عوض 2 کروڑ روپے کی پیشکش ٹھکرادی

شادی سے متعلق سوچا ہے لیکن ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا، رنویر سنگھ

datetime 14  فروری‬‮  2018

شادی سے متعلق سوچا ہے لیکن ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا، رنویر سنگھ

ممبئی  (مانیٹرنگ ڈیسک) مایہ ناز بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کی شادی سے متعلق خبریں گزشتہ دنوں سرگرم رہیں مگر دونوں کی جانب سے اس حوالے سے کوئی بیان سامنے نہ آیا مگر اب رنویر سنگھ نے اپنی شادی سے متعلق بیان دے کر اپنے مداحوں کی بے چینی بڑھا دی ہے ۔… Continue 23reading شادی سے متعلق سوچا ہے لیکن ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا، رنویر سنگھ

پدماوت میں کامیابی، رنویر سنگھ نے معاوضہ 13 کروڑ کر دیا

datetime 13  فروری‬‮  2018

پدماوت میں کامیابی، رنویر سنگھ نے معاوضہ 13 کروڑ کر دیا

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے فلم پدماوت کی شاندار کامیابی کے بعد اپنا معاوضہ بڑھا دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ اب فلم کے لئے 13 کروڑ روپے معاوضہ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ  نے کہا انہوں نے شادی سے متعلق سوچا ہے لیکن… Continue 23reading پدماوت میں کامیابی، رنویر سنگھ نے معاوضہ 13 کروڑ کر دیا

’’پدماوت‘‘ کے بعد رنویر کی ایک اور فلم ریلیز کرنے کا اعلان

datetime 6  فروری‬‮  2018

’’پدماوت‘‘ کے بعد رنویر کی ایک اور فلم ریلیز کرنے کا اعلان

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کی متنازع فلم ’ پدماوت‘ کی کامیابی کے بعد ان کی ایک اور فلم ریلیز کرنے کا اعلان کردیا گیا۔بالی ووڈ کے چلبلے اداکار رنویر سنگھ نے پے در پے فلم ’رام لیلا ، باجی رائومستانی اور پدماوت‘ جیسی سپر ہٹ فلموں میں اپنی اداکاری اور انتھک… Continue 23reading ’’پدماوت‘‘ کے بعد رنویر کی ایک اور فلم ریلیز کرنے کا اعلان

رنویر سنگھ کی اپنی نئی فلم ’گْلی بوائے‘ کے لیے وزن میں حیران کن کمی

datetime 20  جنوری‬‮  2018

رنویر سنگھ کی اپنی نئی فلم ’گْلی بوائے‘ کے لیے وزن میں حیران کن کمی

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے نوجوان اداکار رنویر سنگھ نے اپنی نئی فلم ’گْلی بوائے‘ کے لیے وزن میں حیران کن کمی کی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رنویر سنگھ بھارتی فلم نگری کے ان چند نئے اداکاروں میں شامل ہیں جو بہت ہی کم عرصے میں فلمی دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا… Continue 23reading رنویر سنگھ کی اپنی نئی فلم ’گْلی بوائے‘ کے لیے وزن میں حیران کن کمی

کیا رنویر سنگھ ہندو مذہب چھوڑ کر مسلمان ہو رہے ہیں معروف بالی ووڈ اداکار کےٹویٹر پیغام نے ہنگامہ برپا کر دیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017

کیا رنویر سنگھ ہندو مذہب چھوڑ کر مسلمان ہو رہے ہیں معروف بالی ووڈ اداکار کےٹویٹر پیغام نے ہنگامہ برپا کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ میں ان دنوں چاروں طرف صرف ’’پدماوتی‘‘کی گونج جاری ہے۔ فلم اپنے آغاز سے ہی مختلف تنازعات کا شکار رہی ہے اور اسے ہندو انتہا پسند تنظیموں کی جانب سے بھی مخالفت کا سامنا ہے مگر فلم میں اہم کردار ادا کرنے والے معروف بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کے ٹویٹر… Continue 23reading کیا رنویر سنگھ ہندو مذہب چھوڑ کر مسلمان ہو رہے ہیں معروف بالی ووڈ اداکار کےٹویٹر پیغام نے ہنگامہ برپا کر دیا

Page 3 of 4
1 2 3 4