منگل‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2026 

شادی سے متعلق سوچا ہے لیکن ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا، رنویر سنگھ

datetime 14  فروری‬‮  2018 |

ممبئی  (مانیٹرنگ ڈیسک) مایہ ناز بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کی شادی سے متعلق خبریں گزشتہ دنوں سرگرم رہیں مگر دونوں کی جانب سے اس حوالے سے کوئی بیان سامنے نہ آیا مگر اب رنویر سنگھ نے اپنی شادی سے متعلق بیان دے کر اپنے مداحوں کی بے چینی بڑھا دی ہے ۔

ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے شادی سے متعلق سوچا ہے لیکن ابھی اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار رنویر سنگھ نے مبینہ طور پر اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے شادی سے متعلق سوچا ہے لیکن ابھی اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے کیونکہ ابھی ان کے ذہن میں کام کے ساتھ ساتھ اور بہت سی چیزیں ہیں۔ اداکار رنویر سنگھ فلم ” گلی بوائے“، ”سمبا“ اور”83“ میں دکھائی دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…