اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

مجھے اپنے سفید بالوں پر فخر ہے : سلمیٰ ہائیک

datetime 6  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)کئی افراد ایسے ہوتے ہیں جن کو دیکھ کر لگتا ہی نہیں کہ عمر بڑھنے سے ان کے جسم پر کوئی اثرات مرتب ہورہے ہیں، ان میں سے ہی ایک ہولی وڈ اداکارہ سلمیٰ ہائیک بھی شامل ہیں۔52 سال کی عمر میں بھی وہ اپنی عمر سے کہیں کم نظر آتی ہیں مگر وہ اصل عمر چھپانا پسند نہیں کرتیں۔حال ہی میں انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی میک اپ فری تصویر شیئر کی اور اپنے بالوں میں نمودار ہونے والی سفیدی دکھائی۔انہوں نے تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا مجھے اپنے سفید بالوں پر فخر ہے۔

مختلف ہولی وڈ اسٹارز نے سلمیٰ ہائیک کی اس بات کو سراہتے ہوئے انہیں شاندار خاتون اور زبردست قرار دیا۔2017 میں سلمیٰ ہائیک نے ایک انٹرویو کے دوران اپنی خوبصورتی اور صحت کا راز بیان کرتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ وہ اپنے بالوں اب کلر نہیں کرتیں۔ان کا کہنا تھا میں اپنے بالوں کو اس وجہ سے نہیں رنگتی کیونکہ مجھ میں اتنی دیر بیٹھنے کا تحمل نہیں، میں یہ بھی نہیں چاہتی کہ نوجوان یہ تصور کریں کہ میں بھی نوجوان بننا چاہتی ہوں اور اپنی زندگی سے لطف اندوز نہیں ہورہی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…