فیشن ویک کے دوران ریمپ پر واک کرتے بالی ووڈ اداکارہ یامی گوتم لڑ کھڑا گئیں
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ یامی گوتم ممبئی میں فیشن ویک کے دوران ریمپ پر واک کرتے ہوئے لڑ کھڑا گئیں۔ممبئی میں ہونیوالے رنگارنگ فیشن ویک میں پہنچ کر اداکارہ یامی گوتم نے تقریب کو چار چاند لگادیئے،مگر یامی گوتم ریمپ پر واک کرتے ہوئے لڑکھڑا گئیں تاہم خود کو سنبھالتے ہوئے انہوں… Continue 23reading فیشن ویک کے دوران ریمپ پر واک کرتے بالی ووڈ اداکارہ یامی گوتم لڑ کھڑا گئیں











































