سنجے دت اپنی بیوی سے کتنے پریشان؟ سلمان نے راز کھول دیا
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ سنجے دت کی نقل اتار کر بتارہے ہیں کہ سنجے دت اپنی بیوی سے کتنے پریشان ہیں۔سلمان خان کی شادی بالی ووڈ کا بڑامسئلہ بنی ہوئی ہے اور ہر کوئی انہیں شادی کرنے کے… Continue 23reading سنجے دت اپنی بیوی سے کتنے پریشان؟ سلمان نے راز کھول دیا