بالی ووڈ اداکار عامر خان کی بہن نے بھی فلم میں انٹری کی تیاری پکڑ لی
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ سٹار عامر خان مسٹرپرفیکٹ کے نام سے جانے جاتے ہیں جن کا بالی ووڈ میں طوطی بولتا ہے اور اب ان کی بہن بھی فلم انڈسٹری میں کیریئر شروع کرنے جا رہی ہیں۔ ویب سائٹ pinkvilla.com کے مطابق عامر خان کی بہن نکہت خان ، بھومی پانڈیکر اور تاپسی پنو… Continue 23reading بالی ووڈ اداکار عامر خان کی بہن نے بھی فلم میں انٹری کی تیاری پکڑ لی











































