اداکارہ ماہ نورعمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعدوطن واپس پہنچ گئیں
لاہور(این این آئی) ٹی وی، فلم اور سٹیج کی معروف اداکارہ اور کمپیئر ماہ نور اپنی والدہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعدوطن واپس پہنچ گئی ہیں ،حجازمقدس میں قیام کے دوران ماہ نورنے عمرہ کی ادائیگی کی اور خانہ کعبہ،روضہ رسول ﷺ کی زیارت کے ساتھ ساتھ دیگرکئی مقدس مقامات کی… Continue 23reading اداکارہ ماہ نورعمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعدوطن واپس پہنچ گئیں