خواتین سے اظہار یکجہتی کا انوکھا انداز ،معروف ہدایت کار نے اپنا ایوارڈ کہاں پھینک دیا؟

25  اپریل‬‮  2019

کراچی(این این اائی) فلم’’مور‘‘ کے ہدایت کار جامی نے خواتین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنا ایوارڈ سڑک پر پھینک دیا۔کئی فنکاروں نے معروف ایوارڈ کی نامزدگیوں پر اعتراض اٹھاتے ہوئے اور خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے ایوارڈز کا بائیکاٹ کیا ہے۔بائیکاٹ کرنیوالوں میں گلوکارہ میشا شفیع، ماڈل ایمان سلیمان اور میک اپ آرٹسٹ صائمہ بھی شامل ہیں۔

ایوارڈ یافتہ ہدایت کار جامی نے ہراسانی کا شکار خواتین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنا ایوارڈ ہی اٹھاکر باہر پھینک دیا جو انہیں 2016 میں فلم مور کی بہترین ہدایت کار ی کیلئے دیا گیا تھا۔جامی نے ایوارڈ باہر پھینکے جانے کی تصاویر بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیں اور ساتھ ہی لکھا کہ ہمیں جنسی طور پر ہراساں ہونے والی خواتین کی کہانیوں پر یقین ہے اور ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…