آلوک ناتھ کا منافقت بھرا روپ دیکھ کرصدمے میں آگئی تھی : مادھوری ڈکشٹ
ممبئی(این این آئی) نامور اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے بالی ووڈ کے ’’سنسکاری بابوجی‘‘ آلوک ناتھ پر لگنے والے ہراسانی کے الزامات پراپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یہ تمام خبریں سن کر صدمے سے دنگ رہ گئی تھیں۔بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے حال ہی میں ’’می ٹو‘‘ مہم پر بات… Continue 23reading آلوک ناتھ کا منافقت بھرا روپ دیکھ کرصدمے میں آگئی تھی : مادھوری ڈکشٹ